the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 9ستمبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ شہر حیدرآباد کو وائی فائی کا شہر بنایا جائیگا۔ آج بیگم پیٹ میں منعقد ایک تقریب میں انہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ انہوں



نے اس موقع پر کہا کہ حیدرآباد کو شعبہ آئی ٹی میں پورے ملک میں مثالی بنایا جائیگا۔ اسی طرح شہر میں الکٹرانک اشیا کی تعمیر کی صنعتوں کو بھی قائم کیا جائیگا۔ وزیر آئی ٹی نے کہا کہ اگلے پانچ سال میں تلنگانہ کو ترقی یافتہ ریاست بنایا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.